5 نومبر، 2017، 2:36 PM

سعودی عرب، امریکہ اور اسرائیل نے خطے میں نئی سازش کا آغاز کردیا

سعودی عرب، امریکہ اور اسرائیل نے خطے میں نئی سازش کا آغاز کردیا

مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری نے کہا ہے کہ سعودی عرب، امریکہ اور اسرائیل نے خطے میں نئی سازش کا آغاز کردیا ہے اور لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کا استعفی اس کا اس کا واضح ثبوت ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری نے کہا ہے کہ سعودی عرب، امریکہ اور اسرائیل نے خطے میں نئی سازش کا آغاز کردیا ہے اور لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کا استعفی اس کا اس کا واضح ثبوت ہے۔ جناب محسن رضائی نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا کہ امریکہ ، اسرائیل اور سعودی عرب نے خطے میں داعش کی شکست کے بعد ایک نئی سازش کا آغاز کردیا ہے کیونکہ داعش کے ذریعہ وہ اپنے مکروہ اور شوم اہداف تک نہیں پہنچ سکے۔ انھوں نے کہا کہ اس شوم مثلث کی سب سے بڑی بدبختی اور بد قسمتی یہ ہے کہ ان کے اتحادی  ہم سے قریب ہورہے ہیں اور ان کے شوم منصوبوں کو ناکام بنا رہے ہیں۔۔

News ID 1876446

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha